براؤزنگ ٹیگ

attock jail

 وفاقی شرعی عدالت میں  چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے نکاح کیخلاف نظرثانی درخواست خارج

اسلام آباد:  فیڈرل شریعت کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمرن خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کے نکاح کے خلاف نظرثانی درخواست خارج کردی۔ چیف جسٹس شریعت کورٹ اقبال حمید الرحمن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے  چیئرمین پی ٹی آئی عمرن خان اور…

ادھر ہی خوش ہوں اڈیالہ نہیں جانا چاہتا، چیئر مین پی ٹی آئی کا عدالت میں جواب

اٹک:  پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے سائفر گمشدگی کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں کہا  کہ میں اٹک جیل میں ایڈجسٹ ہو گیا ہوں اب اڈیالہ جیل منتقل نہیں ہونا چاہتا، اپنے وکلا سے کہوں گا میری اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست واپس لے…

چیئرمین پی ٹی آئی کواٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنےکاحکم

اسلام آباد:   چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر…

اٹک جیل کے سپرنٹنڈنٹ کاعمران خان کے بیٹوں سے ٹیلیفونک رابطہ کرانے سے انکار

اسلام آباد: اٹک جیل حکام نے پاکستان تحریک انصاف کےچیئر مین عمران خان کی ان کے بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو کرانے سے انکار کردیا۔ اسلام آباد  کی خصوصی عدالت  میں اٹک جیل سپرنٹنڈنٹ نے توہینِ عدالت کی درخواست پر عدالت میں تحریری جواب جمع کرا…

سائفر کیس: چیئر مین پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

اٹک: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان اور وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کر دی گئی۔ اٹک جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے خلاف سائفر گمشدگی کیس کی…

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفرکیس کی سماعت آج اٹک جیل میں ہوگی

اٹک:  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سائفرکیس کی سماعت  آج  اٹک جیل میں ہوگی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے خلاف سائفر گمشدگی کیس کی سماعت خصوسی عدالت کےجج ابوالحسنات ذوالقرنین کر یں گے۔ ذرائع…

سائفر گمشدگی کیس کی اٹک جیل میں سماعت کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:   اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر  گمشدگی کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر  گمشدگی کیس کی سماعت…

سائفر کمشدگی کیس: عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ملتوی

اسلام آباد: سائفر کیس میں گرفتار  پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت 4 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت اسپیشل سیکریٹ کورٹ کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ان کیمرا کی…

سائفر کیس: اسد عمر کی خصوصی عدالت سے14 ستمبر تک ضمانت منظور

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم اسپیشل عدالت نے سائفر کیس میں سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 14 ستمبر  تک مزید توسیع کر دی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے اسد…

چیئر مین پی ٹی آئی کی ضمانتیں منسوخ کرنے کے اقدام کو چیلنج کرنے کی درخواستیں رجسٹرار آفس کے اعتراض…

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان  کی انسداد دہشت گردی کیسز میں ضمانتیں منسوخ کرنے کے اقدام کو چیلنج کرنے  کی درخواستیں آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے خارج کر دیں۔ جسٹس وحید خان اور جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل دو…