براؤزنگ ٹیگ

attack

بندر کے حملے مسلسل جاری، 5 افراد زخمی

کوئٹہ: صوبہ بلو چستان کے شہر کوئٹہ میں ایک بندر کے انسانوں پر حملے مسلسل جاری ہیں جس کے نتیجے میں اب تک 5 افراد کو زخمی ہو گئے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق کوئٹہ کی علمدار روڈ پر ایک بندر نے مسلسل دو روز کے دوران 5 افراد کو…

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن،  2 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر

رمزک: فوج کے میڈیا ونگ نے بتایا کہ شمالی وزیرستان کے ضلع رمزک کے علاقے میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کی گئی کارروائی میں سکیورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان…

فرانس : پارک میں چاقو بردار نے 6 بچے زخمی کردیئے،3 کی حالت تشویش ناک

پیرس:فرانس کے شہر اینیسی میں چاقو بردار شخص نے 6 بچوں کو زخمی کردیا، تین کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ اینیسی کے ایک پارک میں ایک چاقو بردار شخص نے 6 بچوں پر حملہ کردیا۔ وہ بچے پارک میں کھیلنے میں مشغول تھے۔ اس حملے…

جاپان ،فائرنگ اور چاقو کا حملہ، دو پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد ہلاک

ناکانو:جاپان کے شہر ناکانو میں فائرنگ اور چاقو کے حملے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے۔جاپانی میڈیا کے مطابق جاپان کے شہرناکانو میں فائرنگ اور چاقو کا مقابلہ ہوا۔ جاپانی میڈیا کے مطابق…

میکسیکو : کار شو کے دوران فائرنگ، 10 افراد ہلاک، 9 زخمی ہوگئے

میکسیکو:میکسیکو کےشہر اینسوناڈا کے علاقے سین وسینٹے میں کار شو کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے 10 افراد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہو گئے ۔ میکسیکو کےشہر اینسوناڈا کے علاقے سین وسینٹے میں کار شو منعقد کیا گیاتھا۔ اس بارے میں حکام کا کہنا تھا کہ…

امریکی صدر جوبائیڈن کی یوکرینی علاقے میں روس کے حملے کی مذمت

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے  یوکرینی علاقے میں روس کے حملے کی مذمت کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر پیوٹن کے  یوکرین کیخلاف فوجی آپریشن کے اعلان  پر امریکی صدر کا ردِ عمل سامنے آگیا ہے، انہوں نے روسی صدر…

نامور صحافی کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ

کولمبو: حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے والے سری لنکا کے نامور ٹی وی جرنلسٹ چامودیتھا سماراوکرما کے گھر پر  نامعلوم مسلح حملہ آوروں نے دھاوا بول دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  ٹی وی نشریات اور یوٹیوب چینل پر حکومت پر…

بلوچستان: چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، دو جوان شہید

کیچ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر  دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں دو سیکورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ  کے تبادلے میں…

کوہاٹ میں وفاقی وزیر شبلی فراز کی گاڑی پر حملہ

کوہاٹ : خیبرپختون خوا میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کی گاڑی پر حملہ کیا گیا ۔ شبلی فراز محفوظ رہے تاہم اسکواڈ میں شامل ایک پولیس اہل کار اور ڈرائیور زخمی ہوگئے۔   خیبر پختون خوا کے علاقے درہ آدم خیل میں وفاقی وزیر شبلی…

ٹانک میں پولیو ٹیم پر حملہ، سیکیورٹی پر مامور ایک اہلکار شہید، ایک زخمی

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ٹانک میں پولیو ٹیم پر حملے کے نتیجے میں سیکیورٹی پر مامور ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔  پولیس ذرائع کے مطابق گاو¿ں چھدرڑ میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل…