براؤزنگ ٹیگ

Asia Cup

ایشیا کپ:بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کینڈی:  ایشیا کپ میں آج سب سے بڑے مقابلے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف  ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پالیکیلے اسٹیڈیم میں بوندا باندی رک گئی جس کے بعد فیلڈز اور وکٹ کورز کو ہٹا دیا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان…

ایشیا کپ کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا آج ہو گا

کینڈی: ایشیا کپ میں پاکستان کا روایتی حریف بھارت کے ساتھ  ہائی وولٹیج ٹاکرا آج سری لنکا کے شہر کینڈی میں ہو گا۔ پاک بھارت میچ کا آغاز دوپہر ڈھائی بجے (pm 2:30) پالے کیلے اسٹیڈیم میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق کینڈی میں…

ایشیا کپ: خراب موسم، بارش سے پاک بھارت میچ متاثر ہونے کا امکان

کینڈی: ایشیا کپ میں 2 ستمبر  کو سری لنکا کے شہر کینڈی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والےہائی وولٹیج میچ میں خراب موسم کی وجہ سے رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے کیونکہ اس دن کی پیشین گوئیوں میں بارش کے نمایاں امکان کی نشاندہی ہوتی…

پاک جنوبی افریقہ ویمنز ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

کراچی: کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں پاکستان ویمنز ٹیم آج جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کھیلے گی۔ آل راؤنڈر ندا ڈار رواں سال اپریل میں اپنی تقرری کے بعدقومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گی۔ یاد رہے…

نیپال کرکٹ ٹیم ایشیا کپ 2023 سے قبل کراچی پہنچ گئی

کراچی: نیپال کی کرکٹ ٹیم اپنی ایشیا کپ 2023 مہم سے قبل آج کراچی پہنچ گئی ہے۔ نیپال ٹیم کو کراچی ایئرپورٹ پر اترنے کے بعد سخت سیکیورٹی میں مقامی ہوٹل لے جایا گیا ہے۔ پاکستان اور نیپال کے درمیان ایشیا کپ کا پہلا میچ  30 اگست کو ملتان…

وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ کو ہمیشہ کے لیے خیر باد کہہ دیا

لاہور: قومی کرکٹر اور مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ وہاب ریاض نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر  اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایک ناقابل یقین سفر کے بعد، میں نے بین…

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نےکہا کہ  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں آندھی/گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔  تاہم  ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب…

پی سی بی نے نیپال کرکٹ بورڈ کی ایشا کپ سے قبل پاکستان آنے کی درخواست قبول کر لی

لاہور: نیپال کرکٹ ٹیم نے ایشیاکپ سے قبل پاکستان آنے کی درخواست  دی جسے پی سی بی نے قبول کر لیا۔ نیپال کی کرکٹ ٹیم 22اگست کو پاکستان پہنچے گی۔ ذرائع کے مطابق  نیپال کرکٹ بورڈ نے پی سی بی سے رابطہ کر کے شیڈول سے قبل…