آریان خان ضمانت کے بعد پہلی مرتبہ گھر سے نکل آئے
ممبئی: کروز شپ منشیات کیس میں ضمانت کے بعد آریان خان پہلی مرتبہ گھر سے باہر آگئے ۔ انسٹاگرام پر جاری ہونے والی ویڈیو میں ان کو این سی بی کے آفس میں جاتے دکھایا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق بالی وڈسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان منشیات کیس…