میانمار میں فوج کیساتھ جھڑپ، 25 شہری ہلاک، متعدد زخمی
ینگون: وسطی میانمار میں لوگوں نے فوجی بغاوت کیلئے مسلح ہونا شروع کر دیا ہے۔ فوج کیساتھ جھڑپ میں 25 شہری ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف عوامی غم وغصہ بڑھتا جا رہا ہے۔ اس سے قبل…