اسرائیل اور بحرین کے درمیان دفاعی معاہدہ طے پا گیا
منامہ: سفارتی و تجارتی تعلقات کی بحالی کے ڈیڑھ سال بعد اسرائیل اور بحرین کے درمیان دفاعی معاہدہ بھی طے پا گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گینٹز بحرین کے دورے پر پہنچے اور بحرین کے فرماں روا حمد بن عیسیٰ…