وزیراعظم کا بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے وزرا کو تعریفی اسناد دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے وزرا کو تعریفی اسناد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کابینہ کے 10 بہترین وزرا کو شاندار کارکردگی پر اسناد سے نوازیں گے، شاندار کارکردگی دکھانے والی…