جناح ہاؤس حملہ کیس میں تحریک انصاف کی پہلی خاتون رہنما کی ضمانت منظور
لاہور: 9 مئی کو جناح ہاؤس حملہ کیس کے مرکزی مقدمے میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کی پہلی خاتون رہنما روبینہ جمیل کی ضمانت منظور ہوگئی۔
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز بٹر نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما…