نشے کی زیادتی، مشہور امریکی اداکار مائیکل ولیمز کا انتقال
لاس اینجلس: ایچ بی او کی مشہور ڈارمہ سیریز ''دی وائر'' میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے مشہور ایکٹر مائیکل کے ولیمز نشے کی زیادتی کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔
مائیکل کے ولیمز کو ان کی جاندار اداکاری کی وجہ سے تین دفعہ ایمی ایوارڈز کیلئے…