براؤزنگ ٹیگ

Ali Zaidi

190 ملین پاؤنڈ کیس، علی زیدی اور فیصل واوڈا نیب میں طلب

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین و دیگر کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کی تحقیقات کے لیےقومی احتساب بیورو  (نیب) نے سابق وزراء فیصل واوڈا اور علی زیدی کو طلب کرلیا۔ نیب  اسلام آباد نے فیصل واوڈا کو آج اور…

زرداری بھٹو کے نظریے کو بیچ رہا ہے، علی زیدی

سکھر: وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے الزام عائد کیا کہ زرداری بھٹو کے نظریے کو بیچ رہا ہے اور میں جب سے وزیر بنا ہوں تب سے کنگلا ہو گیا ہوں۔   پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر علی زیدی نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے…

علی زیدی سے لڑائی ہوسکتی ہے، پارلیمانی پارٹی اجلاس میں نہیں جاؤں گا: عامر لیاقت

اسلام آباد: معروف اینکر اور پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ علی زیدی سے لڑائی ہوسکتی ہے. اس لیے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں نہیں جاؤں گا۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پارلیمانی پارٹی کے…

وزیراعظم سے پی ٹی آئی عہدیداروں کی ملاقات ، کارکنوں کو متحرک کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیر منصوبہ بندی اور پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں ملک بھر میں پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط اور فعال بنانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ نیو نیوز…

وزیر اعظم کی ای لنک کے ذریعے عدالت میں پیشی کی ویڈیو سامنے  آ گئی

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی ای لنک کے ذریعے ضلعی عدالت میں پیشی کی ویڈیو سامنے آ گئی۔  وفاقی وزیرو رہنما تحریک انصاف علی زیدی نے بھی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ  پر وزیر اعظم کی ای لنک کے ذریعے عدالت پیشی کی ویڈیو شیئر کر دی۔  …

شعیب اختر سے بدتمیزی، علی زیدی کا نعمان نیاز کو برطرف کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر سے بدتمیزی کے خلاف وفاقی وزرا بھی میدان میں آ گئے۔   وفاقی وزیر علی زیدی نے شعیب اختر سے نامناسب رویہ اختیار کرنے پر ڈاکٹر نعمان نیاز کو سرکاری ٹی وی پر بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے…

بہت جلد کونسی بڑی خبر آنے والی ہے ،وفاقی وزیر نے اعلان کر دیا 

کراچی :وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ عنقریب بہت بڑی خبر آنے والی ہے ،اپنے ٹوئٹ ہیش ٹیگ کے ساتھ انہوں نے لکھا سی پیک کراچی آ رہا ہے ۔ تحریک انصا ف کے سینئر رہنما  علی زیدی نے جلد بڑی خبر آنے کا اعلان کر…