190 ملین پاؤنڈ کیس، چیئر مین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور
اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے چیئر مین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں 26 ستمبر تک ضمانت منظور کر لی۔
دورانِ سماعت بشریٰ بی بی کے وکیل لطیف کھوسہ نے عدالت کو…