لاہور قلندرز کے چوتھے کرکٹر کا میلبورن سٹارز کیساتھ معاہدہ ہو گیا، یہ کون سا کھلاڑی ہے؟
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے ایک اور کرکٹر فاسٹ باؤلر احمد دانیال کا بگ بیش لیگ ( بی بی ایل) میں میلبورن سٹارز کیساتھ معاہدہ ہوگیا ہے۔
24 سالہ احمد دانیال لاہور قلندرز پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام کے ذریعے سامنے…