18 سال سے کم عمر افراد کی ویکسین نیشن کیلئے نئی گائیڈ لائنز جاری
اسلا م آباد:این سی او سی کے اجلاس میں 18 سال سے کم عمر افراد کی ویکسی نیشن کیلئے نئی گائیڈ لائنز جاری کر دی گئیں ۔
نمائندہ نیو نیوز کے مطابق پاکستان میں 18 سال سے کم عمر والے افراد بھی اب ویکسی نیشن کروا سکتے ہیں ،نئی گائیڈ لائنز کے…