شیخ رشید کی اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین سے اہم ملاقات ،بڑی بریکنگ نیوز آگئی
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین سے اہم ملاقات ہوئی ،جس میں افغان شہریوں کیلئے ادویات خوراک سمیت دیگر ضرور ی سامان مہیاکرنے پر اتفاق کر لیا گیا ہے ،اس سے قبل امریکہ کی طرف سے دنیا کویہ پیغام…