امریکا کا افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان
واشنگٹن: امریکا نے واشنگٹن میں افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق امریکی حکومت نے افغان سفارت کاروں کو واشنگٹن میں افغانستان کا سفارت خانہ بند کرنے کے فیصلے سے مطلق آگہا کر دیا ہے۔ لاس اینجلس اور نیو…