بلوچستان کے ناراض اراکین اور ٹی ٹی پی سے متعلق وزیر اعلیٰ عبد القدوس بزنجو نے خاموشی توڑ دی
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو نے کہا کہ بلوچستان کے ناراض لوگوں سے مذاکرات کریں گےاس سلسلے میں بلوچستان حکومت جلد مذاکرات کا آغاز کرے گی۔
پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے…