عبدالعلیم خان کا سینئر وزیر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
لاہور: وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ کہتے ہیں اپنا استعفیٰ آج وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کر رہا ہوں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ ’’وزیراعظم عمران…