ادیب‘ناشر اورسائباں تحریک
میرے ۲ نومبر کے کالم (شاکر شجاع آبادی: ویڈیو کی اصلیت)پر دوستوں نے بہت سراہا کہ اگر شاکر شجاع آبادی کو اس قدر امداد ملی ہے تو وہ کہاں خرچ ہوئی‘اس کا آڈٹ ہونا چاہیے۔یہ سچ ہے کہ تخلیق کار اور فنکار کسی بھی طبقے کی اہم شناخت اور اثاثہ ہوتا ہے…