9 مئی مقدمات، شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
راولپنڈی: راولپنڈی کی مقامی عدالت نے9 مئی سے متعلق جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور حساس مقامات پر حملوں کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کےجوڈیشل ریمانڈ میں 25 مئی تک توسیع کردی۔
ذرائع کے مطابقسابق وزیر خارجہ…