سابق امریکی وزیر خارجہ کولن پاؤل انتقال کرگئے
واشنگٹن : امریکا کے سابق وزیر خارجہ اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کولن پاول 84 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔
امریکی میڈیا نے کولن پاول کے فیملی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکا کے پہلے سیاہ فام وزیر خارجہ کولن…