انتخاب ہارنے والے امیدوار کے ساتھی 8 الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں چھین کر لے گئے
ڈھاکا : بنگلہ دیش میں بلدیاتی انتخابات میں ہارنے والے امیدوار کے حمایتی الیکٹرانک ووٹنگ مشین چھین کر لے گئے ۔ پولیس نے 8 ووٹنگ مشینیں برآمد کر لی ہیں تاہم ابھی تک ای وی ایمز کو لے فرار ہونے والے ملزموں کو گرفتار نہیں کیا جاسکا۔…