شاہین شاہ آفریدی نے عمران خان کا 40 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز نوجوان فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے سابق کپتان اور موجودہ وزیراعظم عمران خان کا 40 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی نے گزشتہ سال شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیسٹ،…