براؤزنگ ٹیگ

2024

پی ٹی آئی کو پہلے اجرتی سیاستدان اور اب وکیل چلا رہے ہیں: منحرف بانی رہنما

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے منحرف بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا کہ پی ٹی آئی کو پہلے اجرتی سیاستدان اور اب اجرتی وکیل چلا رہے ہیں۔ نجی نیوز ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں اکبر ایس بابر کا کہنا تھا کہ عمران خان کا رویہ…

حکمران عوامی لیگ کی شکیب الحسن کی 7 جنوری کو انتخابات لڑنے کی تصدیق

ڈھاکہ: بنگلا دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ نے کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق کر دی۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن حکمران عوامی لیگ کی جانب سے اپنی نامزدگی کی تصدیق کے بعد ملک کے…

سپریم کورٹ میں صدر مملکت عارف علوی کوعہدے سے برطرف کرنے کی درخواست دائر

اسلام آباد:  عام انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر صدر مملکت عارف علوی کو کام سے روکنے اور عہدے سے ہٹانے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق  آئین کے آرٹیکل 184 کی شق 3 کے تحت غلام…

بلاول بھٹو اور زرداری کی سوچ اور عمر میں فرق ہے اختلاف نہیں، وہ ناراض نہیں جو آصف زرداری انہیں منانے…

لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کی زرداری سے کسی ناراضی کا سوال ہی نہیں پیدا ہو تا ہے۔ پی پی پی کے سینیئر رہنما فیصل کریم کنڈی نے پی پی پی قیادت کے درمیان اختلافات کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

2024 تاریخ کا سب سے بڑا انتخابی سال

اسلام آباد: 2024 تاریخ کا سب سے بڑا انتخابی سال ہو گا۔ آنے والے سال میں 40ممالک میں عام انتخابات ہوں گے جس سے 2024 میں انتخابات کی تاریخ رقم ہو جائے گی۔ سال 2024 میں 40 ممالک کے 4 ارب سے زیادہ عوام پولنگ اسٹیشنوں کا رخ کرے گی۔…

 وزیر اعظم لاڑکانہ کا ہو یا لاہور کا ووٹ کے ذریعے روکیں لاٹھی سے نہیں، سلیکشن اور الیکشن پنکچر سےملک…

لاہور:پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ کاکہناہے کہ نوازشریف مولا جٹ کی طرح چیختے ہوئے ہاتھ میں کلہاڑی اور بندوق لے کر آتے تو خوشی ہوتی لیکن جیل نہ جاکر ان کا سیاسی قد چھوٹا ہوگیا، اگر سلیکشن اور الیکشن پنکچر ہوا…

ن لیگ اور ایم کیو ایم کا اتحاد اس بات کا اعتراف ہے کہ دونوں تنہا پیپلز پارٹی کا مقابلہ نہیں کر…

کراچی:  پیپلز پارٹی کے رہنما اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ میں انتخابات لڑنے کیلئے ایم کیو ایم اور ن لیگ کا اتحاد کرنا اس بات کا اعتراف ہے کہ وہ دونوں تنہا پیپلز پارٹی کا مقابلہ نہیں کر سکتی ہیں۔ نجی ٹی وی کے…

کوئی ابہام نہیں انتخابات فروری 2024 میں ہوں گے، فیصلہ ہو چکا: راجہ ریاض

اسلام آباد: سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نےدعویٰ کیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مل کر فروری میں الیکشن کا فیصلہ کیا ہے ، 15 فروری سے دو  چار  چھ دن پہلے یا بعد میں الیکشن ہوں گے۔ انہوں نے  اپنے ایک انٹرویو میں  کہا پہلے…

75ویں ایمی ایوارڈز 4 ماہ کیلئے ملتوی

واشنگٹن: ایمی ایوارڈز کوہالی ووڈ کی ہڑتالوں کے باعث تقریباً چار ماہ کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔   75ویں ایمی ایوارڈز اب پیر، 15 جنوری 2024 کو نشر ہوں گے۔ نشریاتی ادارے فاکس اور ٹیلی ویژن اکیڈمی نے میڈیا…

میاں نواز شریف کو ستمبر میں  آجانا چاہئے، ہوسکتا ہے کہ وزیر اعظم اپوزیشن کے دیئے گئے نام پر اتفاق…

اسلام آباد :وزیر دفاع خواجہ آصف کاکہنا ہےکہ نگران وزیراعظم کی تعیناتی کے معاملے میں راجہ ریاض بھی برابر کے حصے دار ہیں۔خواجہ آصف نے نجی ٹی وی میں بات کرتے ہوئے کہا کہ نگران وزیراعظم کی تعیناتی کے معاملے میں راجہ ریاض بھی برابر کے حصے دار…