براؤزنگ ٹیگ

2023

بھارت نے آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

ممبئی:  آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے پروویژنل 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹ ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے۔ 15 رکنی اسکواڈ میں ویرات کوہلی، شبمن گل، شریاس آئیر، کے ایل راہول،…

ایشیا کپ کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا آج ہو گا

کینڈی: ایشیا کپ میں پاکستان کا روایتی حریف بھارت کے ساتھ  ہائی وولٹیج ٹاکرا آج سری لنکا کے شہر کینڈی میں ہو گا۔ پاک بھارت میچ کا آغاز دوپہر ڈھائی بجے (pm 2:30) پالے کیلے اسٹیڈیم میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق کینڈی میں…

تمام مسائل حل کرنے کی کوشش گا، ورلڈ کپ شیڈول میں مزید تبدیلی ممکن نہیں: وی پی بی سی سی آئی

ممبئی: بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ اِن انڈیا (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے شیڈول میں مزید تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔ حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن (ایچ سی اے) نے بیک ٹو بیک میچوں کی میزبانی پر…

اے بی ڈی ویلیئرز نے ورلڈ کپ سیمی فائنلسٹ اور فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی کر دی

کیپ ٹاؤن: مسٹر تھری سکسٹی کے نام سے مشہور سابق جنوبی افریقی کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز نے ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلسٹ اور حتمی فاتح دونوں کے لیے اپنی پیش گوئی کر دی۔ اپنے یوٹیوب چینل پر ایک حالیہ ویڈیو میں،ڈی ویلیئرز نے…

پاک افغان سیریز: کرکٹ شائقین کے لیے فری انٹری کا اعلان

ہمبنٹوٹا: پاکستان اور افغانستان کے  درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے کرکٹ شائقین  کیلئے فری انٹری کا اعلان کر دیا گیا۔ سری لنکا کے مہندا راجا پاکسا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں افغان کرکٹ بورڈ کی میزبانی میں ہونے والی…

کوئی ابہام نہیں انتخابات فروری 2024 میں ہوں گے، فیصلہ ہو چکا: راجہ ریاض

اسلام آباد: سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نےدعویٰ کیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مل کر فروری میں الیکشن کا فیصلہ کیا ہے ، 15 فروری سے دو  چار  چھ دن پہلے یا بعد میں الیکشن ہوں گے۔ انہوں نے  اپنے ایک انٹرویو میں  کہا پہلے…

نئی حلقہ بندیوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد: ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری کے بعد نئی حلقہ بندیوں سے متعلق  الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہو گا۔ ذرائع کے مطابق نئی حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن کا مشاورتی اجلاس چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت  آج دن 11 بجے طلب کیا گیا…

پی سی بی نے نیپال کرکٹ بورڈ کی ایشا کپ سے قبل پاکستان آنے کی درخواست قبول کر لی

لاہور: نیپال کرکٹ ٹیم نے ایشیاکپ سے قبل پاکستان آنے کی درخواست  دی جسے پی سی بی نے قبول کر لیا۔ نیپال کی کرکٹ ٹیم 22اگست کو پاکستان پہنچے گی۔ ذرائع کے مطابق  نیپال کرکٹ بورڈ نے پی سی بی سے رابطہ کر کے شیڈول سے قبل…

 آج شام یا کل تک نگران وزیراعظم کا نام فائنل ہوجائے گا، 2023 الیکشن کا سال نہیں: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد:  وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ 2023 الیکشن کا سال نہیں ہے  اور نگران حکومت بروقت الیکشن کا انعقاد یقینی بنائے گی جب کہ نگران وزیراعظم کےلیے حفیظ شیخ یا دیگر ناموں پر ڈسکشن ہورہی ہے ابھی کوئی نام لاک نہیں ہوا، آج…