بلوچستان میں 5.9 درجے شدت کا زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 زخمی، امدادی کارروائیاں جاری
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں 5.9درجے شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 300 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ زلزلے کے جھٹکے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاوہ سبی، ہرنائی، پشین، قلعہ سیف اﷲ ، چمن، زیارت اورژوب سمیت کئی علاقوں میں…