اسلامیہ یونیورسٹی کا واقعہ افسوس ناک ،انارکی نہیں پھیلنی چاہیے،واقعات کی روک تھام ضروری :شاہ محمود
ملتان: پاکستان تحریک انصاف کےرہنما شاہ محمود قریشی کاکہنا ہےکہ آج صبح سے ملتان کی مختلف کانفرنسز کا حصہ ہوں ۔
شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آج صبح سے ملتان کی مختلف کانفرنسز…