یونان انتخابات ،نیو ڈیموکریسی پارٹی نے بھاری اکثریت حاصل کرلی
ایتھنز : یونان انتخابات میں نیو ڈیموکریسی پارٹی نے بھاری اکثریت حاصل کرلی ہے۔ یونان میں انتخابات میں ’ کنزرویٹو نیو ڈیموکریسی پارٹی ‘ نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے۔
کنزرویٹو نیو ڈیموکریسی پارٹی نے پانچ ہفتوں…