میرے پیپلز پارٹی سے راستے جدا نہیں ، پارٹی سے الگ نہیں ہوں، یہ نگران حکومت کی آڑ میں اپنے آپ کو…
لاہور: سردار لطیف کھوسہ کاکہنا ہےکہ پیپلز پارٹی نے یہ کبھی نہیں کہا کہ میں ان کا حصہ نہیں، میرے ان سے کوئی راستے جدا نہیں ہیں۔ سردارلطیف کھوسہ نے نیو نیوز کے پروگرام "بیانیہ فواد احمد کے ساتھ" میں بات کرتے ہوئے کہاکہ پیپلز پارٹی نے یہ کبھی…