براؤزنگ ٹیگ

کراچی

انصاف اور ریلیف کے درمیان فرق واضح ہو چکا :شازیہ مری

کراچی :وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا کہنا ہے کہ انصاف کا دہرا معیار قابلِ مذمت ہے۔ا نہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ریلیف کا ہر طرف چرچہ ہے۔ انصاف اور ریلیف کے درمیان فرق واضح ہو چکا ہے۔ محترمہ…

پی ایس ایل 7 دوسرا مرحلہ، ٹیمیں کل سے لاہور پہنچنا شروع ہوں گی 

لاہور : پاکستان سپر لیگ سیون کا دوسرا مرحلے کا آغاز 10 فروری سے لاہور میں ہوگا۔  ٹیموں کی آمد کل سے شروع ہوجائے گی۔ نیو نیوز کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ، پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں کل لاہور پہنچ جائیں  گی۔…

تمام مقدمات میں بری، اجمل پہاڑی کو رہا کر دیا گیا

سکھر: کراچی میں سال 1992 کے آپریشن کے دوران سنگین جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں پولیس کو سرگرمی سے مطلوب اور چھلاوہ بنے رہنے والے اجمل پہاڑی کو تمام مقدمات میں بریت اور 4 کیسز میں ضمانت کے بعد سکھر کی سینٹرل جیل سے رہا کردیا…

کراچی میں زندہ جلائے جانے والا نوجوان دم توڑ گیا

کراچی : کراچی کے علاقے کورنگی  میں زندہ جلائے جانے والا نوجوان دوران علاج چل بسا۔خاتون سے ملنے جانے والے ذیشان کو اس کے شوہر نے پٹرول چھڑک کر آگ لگادی تھی ۔   نیو نیوز کے مطابق کراچی میں  کورنگی میں  تین روز قبل براہیم حیدری…

کراچی میں پی ڈی ایم کا جلسہ عوام کی بڑی تعداد پہنچ گئی ، قائدین کا انتظار

کراچی:اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ آج مزار قائد سے متصل باغ جناح میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔جلسہ گاہ میں عوام کی بڑی تعداد پہنچ گئی ہے۔ نیو نیوز کے مطابق کراچی کے باغ جناح میں اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم…

کراچی میں امن نواز شریف کا کارنامہ ہے: شہباز شریف

  کراچی : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ کراچی کی کارروباری شخصیات سے آج ملاقات کرکے بے حد خوش ہوا ہوں ۔کراچی کا امن بحال ہونے کا سوفیصد کریڈٹ محمد نوازشریف حکومت کو جاتا ہے   کراچی میں…

کراچی : منی ٹرک میں دھماکا ، 10 افراد جاں بحق

کراچی : کراچی کے علاقے بلدیہ مواچھ گوٹھ میں منی ٹرک میں دھماکے  سے 10 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بلدیہ واقعہ  کی تحقیقات کر رہے ہیں ۔منی ٹرک میں سلنڈر موجود نہیں تھا۔گاڑی میں کوئی چیز پھینکی گئی جس…