براؤزنگ ٹیگ

کراچی

بغاوت مہنگی پڑ گئی، پی ٹی آئی کراچی نے مزید 6نمائندے پارٹی سے نکال دیے

کراچی: پی ٹی آئی سے بغاوت مہنگی پڑ گئی ۔کراچی میں میئر کراچی کے الیکشن میں پارٹی ہدایات پر عمل نہ کرنیوالے بلدیاتی نمائندوں کو پارٹی سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے…

اسلام آباد کا ٹائی ٹینک بھی ڈوبنے والا ہے،جسے عوام چاہیں گے وہی وزیراعظم بنے گا : سراج الحق

اسلام آباد :جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کاکہنا ہے کہ اسلام آباد کا ٹائی ٹینک بھی ڈوبنے والا ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں جلسے میں خطاب میں کہاکہ اسلام آباد کا ٹائی ٹینک بھی ڈوبنے والا ہے۔کراچی کی گلیوں میں ہمارا خون موجود ہے ،لوگوں نے…

نہ بجلی نہ پانی پھر بھی دل ہے پاکستانی: شہری تنگ آکر شہری ہائی ٹینشن لائن ٹاورپر چڑھ گیا

کراچی:کراچی میں بجلی اورپانی کا بحران ہے۔ اس وجہ سے شہریوں کو خاصی تنگی ہوتی ہے کیونکہ بجلی اور پانی کا بل تودیاجاتا ہے لیکن اس کے باوجود بھی نہ تو لائٹ ملٹی ہے نہ ہی پانی ملتا ہے۔کراچی میں ایک شخص پانی اور بجلی نہ ہونے کی وجہ سے تنگ آکر…

عوام پر "بجلی” گرانے کی تیاریاں

کراچی:ڈسکوز کیلئے بجلی 2 روپے 05 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔سی پی پی اے نے مئی کی ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کی ہے۔ جس کی سماعت نیپرا اتھارٹی 5 جولائی کو کرے گی۔دوسری جانب کے الیکٹرک نے بھی بجلی 1 روپے 49 پیسے فی…

ن لیگ کےساتھ سیاسی اختلاف رہیں گے ،دھاندلی کا الزام لگانے والوں کو کارکردگی سے جواب دیں گے:بلاول…

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا دھاندلی کا الزام لگانے والوں کو کارکردگی سے جواب دیں گے۔ منتخب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پی پی پی کے پہلی…

بلاول بھٹو کا  عوام کو  پیپلز پارٹی جوائن کرنے کا مشورہ 

کراچی:پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوام کو  پیپلز پارٹی جوائن کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام کو مشورہ ہے انسانی حقوق کی بہتر تعلیمات کیلئے پیپلز…

انصاف چاہئے تو "امید کی گھنٹی بجائیں "، مسئلہ فوری حل کرائیں

کراچی:سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے ’امید کی گھنٹی‘ بجانے والے سائلین سے ملاقات کر کے شکایات سنی اور حل کرنے کے لیے احکامات دے دے ہیں۔ امید کی گھنٹی بجانے کا وقت رات 12 سےصبح 8 بجے تک ہے۔ گورنر سندھ کاکہنا…

سمندری طوفان،پانچ گھنٹے انتہائی اہم

کراچی: سمندری طوفان کے پاکستان کی ساحلی سے ٹکرانے کا عمل شروع ہوگیاہے۔ اگلے پانچ گھنٹوں میں بپرجوائے کا مکمل حصہ ساحلی پٹی سے ٹکرائے گا۔ پاک بحریہ کے مشترکہ بحری اطلاعات و معاون مرکز نے تازہ ترین صورتحال جاری کر دیں،…

ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ ، کراچی کے بعد اب اسلام آباد میں

اسلام آباد:کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ پہنچ گیا ہے۔ کراچی کے بعد اب اسلام آباد میں بھی ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کے کیسز رپورٹ ہورہے ہیں۔ پمز اسپتال آنے والے ٹائیفائیڈ کے 60 فیصد مریض ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کے ہیں جو…

ٹائیفائیڈ کے کیسز،کراچی میں محکمہ صحت نے ہدایات جاری کردیں

کراچی:کراچی میں ٹائیفائیڈ کے کیسز کی وجہ سے محکمہ صحت نے ہدایات جاری کردی ہیں۔کراچی میں ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے۔ اس وجہ سے محکمہ صحت سندھ نے ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ محکمہ سندھ کی طرف سے جاری ایڈوائزری میں سفارش کی…