براؤزنگ ٹیگ

چیف جسٹس

غیر شرعی نکاح کیس:بشریٰ بی بی کے بعد عمران خان کی درخواست بھی چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ کو بھجوا…

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی دوران عدت نکاح کیس کے خلاف  درخواست کی فائل چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو بھجوا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی…

 منشیات اور اسلحہ نے پاکستان کو تباہ کردیا، چیف جسٹس نے ملک سے کلاشنکوف کلچرختم کرنے کا بڑا حکم دے…

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان سے کلاشنکوف کلچر ختم کرنے کا بڑا حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ منشیات اور کلاشنکوف نے پاکستان کو تباہ کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں گھر سے دو کلاشنکوف چوری ہونے کے…

لطیف کھوسہ صاحب، ایک طرف آپ کو عدلیہ پر اعتبار نہیں دوسری طرف ریلیف بھی مانگتے ہیں: چیف جسٹس کا پی…

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اور پاکستان تحریک انصاف کے وکیل لطیف کھوسہ ایک بار پھرآمنے سامنے آ گئے۔ سپریم کورٹ میں ملازمت کے ایک کیس کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور لطیف کھوسہ کا مکالمہ…

چیف جسٹس پر تنقید، پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو پارٹی ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کے اہم رکن اور سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ چیف جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف بیان دینے پر شیر افضل مروت کو پارٹی عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو…

ملک تباہ کردیں کچھ نہیں ہوتا، صرف ایک غلطی تاحیات نااہل کردیتی ہے،پاکستان کے عوام کا کسی کو خیال…

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں سات رکنی بینچ ارکان پارلیمنٹ کی تاحیات نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ لارجر بینچ میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین…

عمران خان کو چیف جسٹس پاکستان پر عدم اعتماد ہے: شیر افضل مروت، بانی پی ٹی آئی نے ایسا کبھی نہیں کہا،…

لاہور: بانی پی ٹی آئی کے وکیل و پارٹی رہنما شیر افضل مروت نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کا اعلان کیا تو پارٹی نے  شیر افضل مروت کے بیان کی تردیدکرتے ہوئےواضح کر دیا کہ ذاتی حیثیت میں دیے گئے بیانات…

غداری کا مجرم الیکشن لڑ سکتا ہے، معمولی غلطی پر تاحیات نااہلی کیوں؟ جسٹس منصور، منافق کافر سے زیادہ…

اسلام آباد: ارکان پارلیمنٹ کی آرٹیکل 62 ون ایف اور الیکشن ایکٹ کے سیکشن 232 کے تحت نااہلی کی مدت سے متعلق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سات رکنی بینچ نے کیس کی سماعت شروع کر دی ہے۔ عدالت کے اس لارچر بینچ میں جسٹس…

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی انتخابات کیلئے نااہلی برقرار رہے گی یا نہیں؟ براہ راست سماعت شروع

اسلام آباد:سابق وزیر اعظم نواز شریف اور آئی پی پی کے قائد جہانگیر ترین انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں یا نہیں? سپریم کورٹ کا لارجر بینچ نے سماعت شروع کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سات رکنی بنچ کے سربراہ ہیں۔  …

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی انتخابات کیلئے نااہلی برقرار رہے گی یا نہیں؟ براہ راست سماعت شروع

اسلام آباد : سابق وزیر اعظم نواز شریف اور آئی پی پی کے قائد جہانگیر ترین انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں یا نہیں?، سپریم کورٹ میں براہ راست سمات کا آغاز ہو گیا۔ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی تاحیات یا پانچ سال ہے کا فیصلہ کرنے کیلئے سپریم…

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی انتخابات کیلئے نااہلی برقرار رہے گی یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا، چیف جسٹس…

اسلام آباد : سابق وزیر اعظم نواز شریف اور آئی پی پی کے قائد جہانگیر ترین انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں یا نہیں اس کا فیصلہ آج ہوگا۔ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی تاحیات یا پانچ سال ہے کا فیصلہ کرنے کیلئے سپریم کورٹ نے سات رکنی لارجر بینچ…