براؤزنگ ٹیگ

چیف الیکشن کمشنر

سرگودھا میں قومی اسمبلی  کے انتخابات ملتوی کرنے کا نوٹیفیکیشن منسوخ

سرگودھا: سرگودھا میں قومی اسمبلی کے دوحلقوں میں الیکشن معمول کے مطابق ہوں گے۔ این اے 83 اور این اے 85 میں الیکشن ملتوی کرنے کیلئے آر اوز کا نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا گیا ۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں این اے 83…

 پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر پٹرول بم حملہ: چیف الیکشن کمشنر کا نوٹس، 10 افراد کیخلاف مقدمہ درج

لاہور: چیف الیکشن کمشنر  سکندر سلطان راجا نے  صوبائی دارلحکومت لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر نامعلوم افراد کے پٹرول بم حملے کا نوٹس لے لیا۔   صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی-162 سے امیدوار منظر عباس کھوکھر کے بیٹے کی مدعیت…

لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن میں ممکنہ تاخیر؟ چیف الیکشن کمشنر کی چیف جسٹس سے اہم ملاقات 

اسلام آباد:   لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن میں ممکنہ تاخیر کے پیش نظر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے اہم ملاقات کی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی چیف جسٹس فائز عیسی سے ملاقات میں…

الیکشن شیڈول کا اعلان دسمبر کے تیسرے ہفتے میں ہوگا: چیف الیکشن کمشنر کا اعلان 

اسلام آباد : چیف الیکشن کمشر سکندر سلطان راجہ نے دسمبر کے تیسرے ہفتے میں الیکشن شیڈول جاری کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کی۔ ایک سوال کہ الیکشن شیڈول کب جاری ہوگا؟ اس پرسکندر…

ساری پارٹیاں جلسے کر رہی ہیں پی ٹی آئی کو اجازت کیوں نہیں دی جارہی؟ چیف الیکشن کمشنر پیش ہو کر وضاحت…

پشاور : پی ٹی  آئی کو ورکرز کنونشن اور جلسوں کی ا جازت نہ دینے پر توہین عدالت کیس میں پشاور ہائیکورٹ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ عدالت نے چیف الیکشن کمشنر اور چیف سیکرٹری کے پی کو ذاتی حیثیت میں…

سپریم کورٹ: چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف کیس کی سماعت بدھ کو ہوگی

اسلام آباد : چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کیخلاف کیس کی سماعت بدھ کو ہوگی ۔سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری کردیاگیا۔   نیو نیوز کے مطابق صحافیوں کو ہراساں کرنے…