میڈیا اتھارٹی کے خلاف صحافیوں کا احتجاج شروع، اپوزیشن ارکان کی بھی شرکت
اسلام آباد : پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ممکنہ قیام کے خلاف صحافتی تنظیموں کے احتجاج کا آغازہو گیا ۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے صحن میں صحافتی تنظیموں کی نعرے بازی جاری ہے۔ اپوزیشن ارکان سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ،…