پیرو میں آتش فشاں پھٹنے پر دو ماہ کی ایمرجنسی لگ گئی
لیما: پیرو میں آتش فشاں پھٹنے پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ جنوبی امریکی ملک پیرو میں آتش فشاں پھٹ پڑا ، ملک میں 2 ماہ کے لئے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کے سب سے زیادہ فعال آتش فشاں سے…