براؤزنگ ٹیگ

پولیس

وزرا کے آگے پیچھے پولیس کی گاڑیاں ہوتی ہیں،جب ہم عہدوں پر نہیں ہوتے تو پولیس پیچھے ہوتی ہے:خواجہ آصف

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ کے لیے خصوصی حج فلائٹ کاتاثر درست نہیں ہے۔ انہوں نے قومی اسمبلی میں کہا کہ ا رکان پارلیمنٹ کے لیے خصوصی حج فلائٹ کاتاثر درست نہیں ہے۔ارکان اپنے خرچے پر حج…

بے چارے گھوڑے کی شامت آگئی،بھارتیوں نے زبردستی سگریٹ پلادیا،پولیس نے ایکشن لے لیا

اتر اکھنڈ: بھارت میں بے چارے گھوڑے کی شامت آگئی۔ بھارتیوں نے گھوڑے کو زبردستی سگریٹ پلادیا۔ پولیس نے اس پرایکشن لیا۔ گھوڑے کو سگریٹ پلانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں پولیس نے گھوڑے کو زبردستی سگریٹ پلانے والے شخص کیخلاف…

لاہور میں نان سٹاپ سٹریٹ کرائم جاری، پولیس وارداتوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام

لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں لوٹ مار کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہونے لگا .  قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے سٹریٹ کرائم پر قابو پانا مشکل ہو گیا۔ ذرائع کےمطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران لاہور میں مختلف…

ڈولفن ، پیرو اور پولیس کے ناکے ناکام، ڈاکو بے لگام

لاہور: ڈولفن ، پیرو اور پولیس کے ناکے ناکام ہونے کے باعث ڈاکو بے لگام ہو گئے۔ مغلپورہ میں ڈکیتی کی وارداتیں بڑھنے لگیں ۔ تفصیلات کے مطابق گنج بازار میں امام مسجد کے ساتھ ڈکیتی کی واردات پیش آئی۔ تین ڈاکو اسلحہ کے زور…

کمشنر لاہور کی سربراہی میں ٹیم عمران خان کے گھر کی تلاشی کےلئے ان کے گھر میں داخل

لاہور:کمشنر لاہور کی سربراہی میں ٹیم عمران خان کے گھر کی تلاشی لینے کےلئے ان کے گھر میں داخل ہوگئی ہے ۔عمران خان کی لیگل ٹیم نے پولیس کو گھر کی تلاشی لینے کی اجازت دی ۔اس موقع پر میڈیااور وکلا کے نمائندے بھی موجود ہیں۔ کمشنر کی سربراہی میں…