پریس کانفرنس کروں گا نہ انٹرویو دوں گا، عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہوں: پرویز الہٰی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پریس کانفرنس کروں گا نہ انٹرویو دوں گا۔ عمران کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہوں۔
5 عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ مہینے سے جیل کاٹ رہا ہوں،…