فارم ہاؤسز پر 6 لاکھ 10 ہزار تک سالانہ پراپرٹی ٹیکس عائد
اسلام آباد : وفاقی دار الحکومت کی حدود میں واقع فارم ہاؤسز پر ایک لاکھ اسی ہزار سے چھ لاکھ دس ہزار تک سالانہ پراپرٹی ٹیکس عائد کردیا گیا ہے۔
سینئر صحافی حنیف خالد کی رپورٹ کے مطابق میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے…