آرٹیکل 54 میں دونوں صورتیں موجود ،نئی مردم شماری منظور نہ ہو تو پرانی پر الیکشن ہوتے ہیں: اعظم نذیر…
اسلام آباد :وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کاکہنا ہےکہ نئی مردم شماری منظور نہ ہو تو پرانی پر الیکشن ہوتے ہیں۔ ا نہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ نئی مردم شماری منظور نہ ہو تو پرانی منظور شدہ مردم شماری پر الیکشن ہوتے ہیں۔
…