گدھوں کی کھالیں برآمد کرنے کی منظوری،کھالیں کس ملک کو دی جائیں گی؟
اسلام آباد :پاکستان نے گدھوں کی کھالیں برآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ گدھوں کی کھالیں کس ملک کو دی جائیں گی اس بارے میں وفاقی کابینہ میں فیصلہ ہوگیا ہے۔
وفاقی کابینہ نے پاک چین تجارت کو توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔…