براؤزنگ ٹیگ

وطن واپسی

زیرو رسک ہوچکا ،نواز شریف کی پاکستان واپسی کے معاملے پر گارنٹی مل چکی ہے: رانا ثنا

لاہور: ن لیگ کے رہنما رانا ثنا اللہ کاکہنا ہے کہ نواز شریف کی پاکستان واپسی کے معاملے پر گارنٹی مل چکی ہے۔رانا ثنا اللہ نے نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے کہاکہ نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر گارنٹی مل چکی ہے۔ نوازشریف کی عدالتوں…

نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے پلان تیار

لاہور: سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے مسلم لیگ ن نے پلان اے اور پلان بی تیار کر لیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف 20 ستمبر کو وطن واپسی پر غور کر رہے…

میاں نواز شریف کی وطن واپسی ،لندن میں ایک بار پھر بڑی بیٹھکیں ہوں گی،بڑوں نے اگلے لائحہ عمل کے لیے…

لاہور:میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے لندن میں ایک بار پھر بڑی بیٹھکیں ہوں گی۔ میاں نواز شریف کے پاکستان واپسی کے حوالے سے گذشتہ کافی عرصے سے باتیں کی جارہی ہیں لیکن کوئی حتمی تاریخ نہیں دی جارہی۔ تاہم اب تو ن لیگی رہنمائوں نے یہ…

وطن واپسی پرجیل بھی جانا پڑا تو پروانہیں کروں گا:نواز شریف کا وطن واپسی پردبنگ اعلان

دبئی: ن لیگ کے رہنما میاں نواز شریف نے واطن واپسی اور انتخابات کا عندیہ بھی دیا ہے۔ انہوں نے وطن واپسی کے لیے بڑا اعلان کردیا ہے۔ میاں نواز شریف نے دیرینہ ساتھیوں سے مشاورت میں کہا کہ وطن واپسی پرجیل بھی جانا پڑا تو پروانہیں کروں گا۔ انہوں…

نواز شریف 14 اگست تک پاکستان آسکتے ہیں ، وہ وزارت عظمی کے امیدوار ہوں گے: اسحاق ڈار

اسلام آباد : وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاکہنا ہےکہ نگران وزیر اعظم کے لیے ابھی کوئی نام زیر غور نہیں ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی پرانٹرویو میں کہاکہ نگران وزیر اعظم کے لیے ابھی کوئی نام زیر غور نہیں ہے۔جنرل عاصم منیر اور جنرل ندیم انجم قومی مفاد میں…

نواز شریف کب واپس آئیں گے؟کیا وہ الیکشن میں حصہ لیں گے؟،سٹینڈ بائی ایگریمنٹ، نئی حکومت کو کب تک…

اسلام آباد : وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاکہنا ہے کہ گذشتہ آٹھ ماہ بہت مشکل گزارے۔ا نہوں نے نجی ٹی وی کے پرگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ آٹھ ماہ مشکل گزارے۔کرنٹ ا کائونٹ خساہ میرے اندازے کے مطابق کم ہوتا نظر آرہاہے۔میرے اندازے کے مطابق…

میاں نواز شریف  الیکشن کے معاملات کو سمجھتے ہیں ،پاکستان کب  آنا ہے وہ خود فیصلہ کریں گے: شاہد خاقان…

اسلام آباد : سابق وزیر شاہد خاقان عباسی کاکہنا ہے کہ ملک کی کوئی جماعت اکثریت نہیں حاصل کرسکےگی۔ شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ  میرے کسی سے کوئی تحفظات نہیں ہیں۔الیکشن چوائس نہیں آئینی تقاضہ ہیں۔ آج سب…

وزیر اعظم شہباز شریف نے وطن واپس پہنچتے ہی بڑی بیٹھک لگالی،نواز شریف کی واپسی کے لیے قانونی ٹیم اور…

لاہور:وزیر اعظم شہباز شریف نے وطن واپس پہنچتے ہی بڑی بیٹھک لگالی۔ نواز شریف کی واپسی کے لیے قانونی ٹیم اور سینئر رہنمائوں کو مشاورت کے لیے طلب کرلیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف فرانس اور لندن کا دورہ مکمل کرنے کے بعد…

جتنا جلدی ہوسکے نواز شریف کو واپس آنا چاہئے: ملک احمد خان

اسلام آباد: ن لیگی رہنما اور قانون دان ملک احمد خان کاکہنا ہے کہ جتنا جلدی ہوسکے نواز شریف کو واپس آنا چاہئے۔ملک احمد خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ جتنا جلدی ہوسکے نواز شریف کو واپس آنا چاہئے۔ …

نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے کیسز کیسے ختم کرنے ہیں ؟، قانونی ٹیم تشکیل دے دی گئی،قانونی کمیٹی میں…

اسلام آباد:نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے کیسز کیسے ختم کرنے ہیں اس کے لیے قانونی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ قانونی ٹیم کی سربراہی کریں گے۔ معاون خصوصی عطاء اللہ، عرفان قادر اور قانونی…