براؤزنگ ٹیگ

ن لیگ

پارٹی بیانیہ ،منشور کیا ہوگا؟:دبئی سے مریم نواز کو اہم ذمہ داری مل گئی

لاہور: ن لیگ کا پارٹی بیانیہ اور منشور کیا ہوگا۔ اس کی اہم ذمہ داری مریم نواز کو مل گئی ہے۔ مریم نواز دبئی کی اہم ہدایات پر عمل درآمد کریں گی اوراس کے لیے مسلم لیگ ن کے قائدین نے دبئی میں مستقبل کی سیاسی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ دبئی میں…

دبئی ملاقات،پی پی ن لیگ میں اہم معاملات طے :نگران وزیراعظم کا نام بھی فائنل ہوگا

دبئی: ن لیگ اور پی پی کی قیادت اس وقت  دبئی میں ہے۔ دونوں سیاسی جماعتوں کی اہم ملاقاتیں ہورہی ہیں اور اس کے بارے میں اندرونی کہانیاں سامنے آرہی ہیں۔  پیپلز پارٹی نے ن لیگ سے پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں سیٹیں مانگ لی ہیں۔ گیلانی خاندان، راجا…

نواز شریف 3 بار وزیر اعظم رہ چکے وہ چوتھی بار بھی بنیں گے: خواجہ آصف

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کاکہنا ہےکہ نواز شریف پاکستان کے 3 بار وزیر اعظم رہ چکے ہیں وہ چوتھی بار بھی بنیں گے، نواز شریف کو چوتھی بار وزیر اعظم بننے کیلئے کسی سے اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے میڈیا سے…

پنجاب کے بعد بلوچستان فتح کرنے کی تیاریاں ،ن لیگ کا گرینڈ الائنس بنانے کا اعلان

اسلام آباد: عام انتخابات اور ممکنہ اتحاد کے حوالے سے بلوچستان کے حوالے سے ن لیگ نے روڈ میپ تیار کرلیا ہے۔ پنجاب کے بعدن لیگ بلوچستان فتح کرنے کی تیاریاں کررہی ہے اوراس سلسلے میں ن لیگ نے بلوچستان میں گرینڈ الائنس…

پنجاب اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر دوست مزاری ن لیگ میں شامل ہوگئے

لاہور:پنجاب اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر دوست مزاری نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی ۔دوست مزاری اور مریم نواز کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ۔ اس ملاقات میں دوست مزاری نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ دوست محمد مزاری نے ن لیگ کی چیف آرگنائزر…

ن لیگ کا اجلاس،ان ہاؤس تبدیلی سے متعلق حتمی فیصلے کا اختیار نواز شریف کو دیدیا

لاہور : مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف  اور رانا ثناء اللہ سمیت دیگر نے ان ہاؤس تبدیل کی حمایت کردی جبکہ خواجہ آصف  ان ہاؤس تبدیلی کے  مخالف ہیں۔ نواز شریف ان ہاؤس تبدیلی کا حتمی فیصلہ کرینگے ۔نواز شریف فیصلہ کرنے سے قبل مولانا فضل…