براؤزنگ ٹیگ

نیمار

قوانین کی خلاف ورزی،نیمار کے گھر کی تعمیرروک دی گئی، بھاری جرمانہ بھی ہوگا

ریوڈی جنیرو: برازیل کے فٹبالر نیمار کے گھر کی تعمیر روک دی گئی ،جرمانہ بھی کیاجائے گا۔ برازیل کے فٹبالر نیمار کے گھر کی تعمیر قوانین کی خلاف ورزی کی وجہ سے روکی گئی ہے۔ اس بارے میں متعلقہ حکام کاکہنا ہےکہ ریو ڈی جنیرو…