جسٹس (ر) مقبول باقر نے نگران وزیراعلیٰ سندھ کا حلف اٹھا لیا
کراچی: جسٹس (ر) مقبول باقر نے نگران وزیراعلیٰ سندھ کا حلف اٹھا لیا۔گورنر ہاؤس سندھ میں جسٹس (ر) مقبول باقر نے نگران ں وزیراعلیٰ سندھ کا حلف اٹھا لیا۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نگران وزیراعلی سندھ سے حلف لیا۔ تقریب میں مختلف ممالک کے…