نور مقدم قتل کیس کی تحقیقات مکمل ،ملزم نے اعتراف جرم کرلیا،زیادتی بھی ثابت
اسلام آباد : وفاقی دار الحکومت میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے مقدمے کا چالان عدالت میں پیش کردیا ہے۔ ملزم ظاہر جعفر نے قتل کا اعتراف کرلیا۔ ریپ بھی ثابت ہوگیا۔
نیو نیوز کے مطابق نور مقدم قتل…