براؤزنگ ٹیگ

نواز شریف

انتخابی مہم، نواز شریف آج حافظ آباد میں پہلے جلسے سے خطاب کریں گے

حافظ آباد: نواز شریف آج سے انتخابی مہم شروع کررہے ہیں۔ قائد ن لیگ آج حافظ آباد کے میونسپل اسٹیڈیم میں پہلے انتخابی جلسے سےخطاب کریں گے۔ ذرائع کےمطابق نوازشریف  پہلے خطاب میں پارٹی منشور کے اہم نکات عوام تک پہنچائیں…

خالی ہاتھ لڑیں گے الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے، ایسے انتخابات ہوئے تو دو ماہ بھی حکومت نہیں چل سکے…

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما بابر اعون نے کہا کہ ہم سے بلا چھین لیا گیا، پچ اکھاڑ دی گئی ہے، ہم خالی ہاتھ لڑیں گے اس کے باوجود عام انتخابات سے بائیکاٹ نہیں کریں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران پی ٹی…

اب پیسہ نہیں، ظہور الہٰی کی طرز کی سیاست کرکے عزت کمائیں گے: چودھری سالک حسین

گجرات: مسلم لیگ ق کےسابق رکن قومی اسمبلی چودھری سالک حسین کا کہنا ہے کہ 10 سال سے جو ہوتا رہا اس کے ہمارے خاندان کی ساکھ کو بہت نقصان پہنچا، ہماری بدنامی ہوئی لیکن اب ایسا نہیں ہو گا، اب پیسہ نہیں بلکہ چودھری ظہور الہٰی کی طرح کی سیاست کر…

ہم عوامی لاڈلہ بننا چاہتے ہیں، کوشش کر رہےہیں وزیر اعظم پیپلز پارٹی سے ہو: بلاول بھٹؤ زرداری

ملتان:  چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ وزیر اعظم پیپلز پارٹی سے ہو، ہماری خواہش عوامی لاڈلہ بننے کی ہے، پی پی پی عوامی مسائل کو حل کرنے کے لیے اس انتخابات میں حصہ لے رہی ہے، باقی سیاسی جماعتیں…

شریف ٹرسٹ کیس: نواز شریف و فیملی کیخلاف نیب تحقیقات سمیت چھ کرپشن کیسز بند

قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف شریف ٹرسٹ کیس میں نیب تحقیقات بند کرنے سمیت چھ کرپشن کیسز بند کرنے کی منظوری دیدی۔ چئیرمین نیب کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس ہوا۔…

نواز شریف نیب کو کنٹرول کر رہے ہیں، سپریم کورٹ پی ٹی آئی کو لیول پلیئنگ فیلڈ لے کر دے : لطیف کھوسہ 

راولپنڈی : عمران خان کے وکیل اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر سردار عبداللطیف کھوسہ نے دعویٰ کیا ہے کہ نیب اس وقت نواز شریف کے کنٹرول میں ہے۔ سپریم کورٹ ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ دلوائے۔ سردار لطیف کھوسہ نے میڈیا…

وزیر اعظم بننے سے وزیراعلیٰ بننا بہتر ہے: سینئر لیگی رہنما

اسلام آباد:  سینیٹ کے اجلاس میں سینئر  ن لیگی رہنما اسحاق ڈار نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آج کل کہا جاتا ہے کہ وزیر اعظم بننے سے بہتر ہے کہ کسی بڑے صوبے میں وزیر اعلیٰ بن جائیں۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ اجلاس میں…

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی انتخابات کیلئے نااہلی برقرار رہے گی یا نہیں؟ براہ راست سماعت شروع

اسلام آباد:سابق وزیر اعظم نواز شریف اور آئی پی پی کے قائد جہانگیر ترین انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں یا نہیں? سپریم کورٹ کا لارجر بینچ نے سماعت شروع کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سات رکنی بنچ کے سربراہ ہیں۔  …

نواز شریف کے کاغذات منظوری کیخلاف دائر اپیل پر اعتراض ختم، آر او ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور: ایپلٹ ٹریبونل نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف دائر اپیل پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کر دیا۔ جسٹس رسال حسن سید پر مشتمل الیکشن اپیلٹ بنچ نے مقامی وکیل اشتیاق اے…

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی انتخابات کیلئے نااہلی برقرار رہے گی یا نہیں؟ براہ راست سماعت شروع

اسلام آباد : سابق وزیر اعظم نواز شریف اور آئی پی پی کے قائد جہانگیر ترین انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں یا نہیں?، سپریم کورٹ میں براہ راست سمات کا آغاز ہو گیا۔ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی تاحیات یا پانچ سال ہے کا فیصلہ کرنے کیلئے سپریم…