براؤزنگ ٹیگ

ندیم انجم

پالیسیوں میں تسلسل کیلئے لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو توسیع دی : نگران وزیر اعظم 

اسلام آباد: پاکستان کے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے سربراہ آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی مدت ملازمت میں توسیع کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ توسیع پالیسی میں تسلسل کے لیے کی گئی ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل ندیم…

جنہوں نے ماتم کرنا ہے تیاری کر لیں، جنرل ندیم انجم اور فیصل نصیر کی مدت ملازمت میں توسیع: سینئر…

اسلام آباد: پاکستان کے سینئر ترین صحافی سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈی جی آئی ایس لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم  اور فیصل نصیر کو  بطور ڈی جی سی توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ سینئر صحافی سلیم صافی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس…