پشاور ہائیکورٹ، تحریک انصاف کے نامزد امیدواروں کےخلاف درج مقدمات کی تفصیل طلب
پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختوانخوا کے مختلف حلقوں سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد امیدواروں کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات حکومت سے طلب کرلی۔
جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نےے…