الیکشن کمیشن کا صحافیوں کو انتخابات کی خبروں سے دور رکھنے کا منصوبہ
اسلام آباد: عام انتخابات میں چند روز باقی، الیکشن کمیشن کے اعلیٰ حکام نےصحافیوں کو انتخابات سے متعلق خبروں سے دور رکھنے کا منصوبہ تیار کر لیا۔
ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن کے مرکزی سیکرٹیریٹ کو صحافیوں کے لیے نو گو…