مریم نواز کے حق میں قومی و صوبائی اسمبلی کے انتخابات سے دستبردارنہیں ہوئے: پی ٹی آئی امیدوار کی…
لاہور: این اے 119سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شہزاد فاروق کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے حق میں دستبردار نہیں ہوئے۔
شہزاد فاروق کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے حق میں دستبردار ہونے والی جعلی خبریں چلائی جا رہی…