بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل ضبط کرنے کا فیصلہ
کراچی: ٹریفک پولیس نے 22 جنوری کے بعد شہر بھر میں بغیر نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل کو ضبط کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ٹریفک پولیس کراچی نے موٹرسائیکل چلانے والے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ شہر میں22جنوری کے بعد موٹرسائیکلوں پر آگے اور…